جب سیدنا گوھر شاہی نے تحریک اخلاص کا آغاز فرمایا صراط مستقیم کا نشان عطا کیااورتصور توحید و رسالت عطا کیا تو منبروں پر بیٹھے سارے شیطان یکجا ہو گئے اور سیدنا گوھر شاہی کے خلاف صف آراء ہو گئے۔
سرکار گوھر شاہی کو جاننے والوں کے بھی دو گروہ ہیں ایک وہ جن کوسرکار گوھر شاہی سے فیض ہوا ہے اور دوسرا گروہ وہ ہےجنھوں نے مولویوں اور اخبارت سے منفی پروپگینڈا سنا ہے توانکا جاننا ایک افواہ پر [...]
عشق ایک لمحہ ہے جس میں رب کو خواہش پیدا ہوتی ہے کہ میں اپنے آپ کو ملاحظہ کر کے دیکھوں تو اُس کا سارا حسن ایک جگہ پر جمع ہو گیا اور وہ عکس بن گیا ۔ اس کو دیکھ کر اللہ فریفتہ ہوگیا یہ عشق ہے ۔سرکار [...]