اللہ کے اسم کا دل میں سرائیت کر جانا روحانیت کی ابتداء اور اساس ہے۔ اللہ کی نظر میں ہدایت پر وہی ہے جس کے قلب میں اللہ کا ذکر اُتر گیا ہے جس کیلئے مرشدِ کامل کی مدد درکار ہوتی ہے ۔
مذہب اور محبت ایک دوسرے سے جدا ہیں کیونکہ مذہب میں انسان اپنے شعور کے مطابق ہر کام کی وجوہات دیکھتا ہے لیکن محبت کیلئے لازم ہے کہ وہ عقل پر مبنی نہ ہو ۔ محبت خدا سے ہو یا کسی شخص سے اُس میں غرض [...]
عزت مآب سیدی یونس الگوھر نے ایلیمنٹری صوفی کورس کی شروعات کی ہے تاکہ لوگ تصوف کی حقیقی تعلیم سے آراستہ ہو سکیں اور جان سکیں کہ تصوف شرک و بدعت نہیں بلکہ تصوف سنت مصطفی ، روح قرآن اور روح اسلام [...]
تصوف ایک ایسا علم ہے کہ جس کے ذریعے انسان ہر وہ شے حاصل کر لیتا ہے کہ جس کو کوئی دنیا دار کرپشن کے بعد بھی حاصل نہیں کر سکتا۔ علم تصوف اِسی دنیا میں تم کو کچھ نہ کچھ طاقت اور دولت عطا کر دیتا [...]