قولی اسمِ اللہ دل کی دھڑکنوں میں شامل ہوکرلطیفہ قلب کو ذکرِاللہ میں لگائے گاجبکہ فعلی اسمِ اللہ خود ہی ذکرکرتا ہے جوکہ پوری انسانیت کیلئے ہے۔ سیدنا امام مہدی سرکارگوھرشاہی اسمِ ذات اللہ فعلی عطا [...]
اچھے اعمال نیک ہونے کی دلیل نہیں ہیں انسان کے نیک ہونے کیلئے شرح صدر کا ہونا بہت ضروری ہے جو کہ قرآن کے مطابق اسلام میں داخلے کی شرط ہے۔ جب اللہ کا نور قلب میں جائے گا تو وہ ہدایت پر مامور ہو [...]
امام مہدیؑ کوپہچاننے کیلئے ہمیں نفس کوپاک کرنا ہوگا اوردل میں اللہ کا نورلانا پڑے گا۔ جب دل اللہ کے نورسے منورہوجائے گا توہم امام مہدیؑ کوپہچان لیں گے۔ آج امام مہدی سرکار گوھرشاہی لوگوں کےدل اللہ [...]
تزکیہ نفس اور تصفیہ قلب دین اسلام کی اساس ہے۔ اگر قلب پاک ہو جائے اور اللہ کا نام اس میں جاگزیں ہو جائے تو نماز مقبول بارگاہ ہو جاتی ہےاور عرش الہی تک پہنچ جاتی ہے ۔ دل کی حاضری کے بغیر نماز عرش [...]
آج کے اس دور میں اُمت مسلمہ فرقوں میں تقسیم ہو گئی ہے اور روحانی سلاسل بھی فتنے اور انتشار کا شکار ہو گئے ہیں اسی لئے سیدنا گوھر شاہی نے اُمت کو زندہ کرنے کا راز بتایا ہے اور آپکی تعلیم توحید [...]