جب اللہ تعالی بندے سے راضی ہوتا ہے تو بندے کے دل میں اپنا نام جاگزیں کردیتا ہے اوراللہ اُس بندے سے ناراض ہوتا ہے جس کی روح کو اللہ نے اپنے غضب سے بنایا۔ اس دورِآخر میں امام مہدی گوھر شاہی لوگوں [...]
سورة توبہ کی اس آیت میں اللہ عزوجل مرشد اور مرید کے مابین جو بیعت کا نظام ہے اس کا ذکر کر رہا ہے کہ مرید جب مرشد کے ہاتھ پر بیعت کر لیتا ہے تو وہ بک جاتا ہے ، خریدتا اسے مرشد ہے لیکن خریدار اللہ ہے۔
قرآن کے مطابق کچھ بدگمانیاں کفر کے نزدیک لے جاتی ہیں ۔گمان دو طرح کے ہیں اچھا گمان اور بُرا گمان ، دونوں گمان خطرناک ہیں ،کسی کے لیے اچھا گمان کر لیا تو اُس کی بُری بات بھی اچھی لگے گی اور اگر [...]
سیدنا گوھر شاہی کا مرتبہ مہدی میری اپنی تحقیق اور ذاتی مشاہدات کی بناء پر ہے اور حضورﷺ کی طرف سے مجھےیہ پیغام ملا کہ سیدنا گوھر شاہی امام مہد ی ہیں اس بات کا اعلان کرو۔ بحثیت مسلمان آپ کا فرض ہے [...]
آج کا مسلمان اس بات کو فراموش کر چکا ہے کہ ہمیں اللہ سے تعلق جوڑنا ہے وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے کلمہ پڑھ لیا ہے ہمارا تو اللہ سے تعلق جڑا ہوا ہے جو کہ سراسر غلط ہے ۔ انبیاء اور اولیاء کے آنے کا [...]