دین و دھرم میں فرقہ واریت کے مسائل
دین و دھرم میں ہم مسجد و مندر میں رب کو پوجتے ہیں لیکن اللہ کی محبت اور عشق حاصل کرنے کیلئے علمِ روحانیت کو اپنانا لازم ہے۔ پھر جب اللہ کا نور ملنا شروع ہوجاتا ہے تو دل اللہ کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔
دین و دھرم میں ہم مسجد و مندر میں رب کو پوجتے ہیں لیکن اللہ کی محبت اور عشق حاصل کرنے کیلئے علمِ روحانیت کو اپنانا لازم ہے۔ پھر جب اللہ کا نور ملنا شروع ہوجاتا ہے تو دل اللہ کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔
سورة المنافقون میں اللہ تعالی نے نبی پاکؐ کومنافقین سے بچنے اور خبردار ہونے کیلئے نسخے عطا فرمائے ہیں کیونکہ اِن کےدلوں میں بیماری ہے۔ دلوں میں مرض کےعلاج کیلئے آج سیدنا گوھرشاہی مُردہ دلوں [...]
کلمہ طیبہ ایمان کی اساس ہے اوراللہ کے نزدیک اسلام پرعمل پیراہونےکیلئےہمیں اپنےسینےکی شرح صدرکرنی ہے جس کیلئے اللہ کےذکرکاقلب میں پیوستہ ہونابہت ضروری ہے۔ ذکرِقلب صرف کامل مرشد کی نظروں سےہی [...]
نو محرم الحرام وہ خاص دن ہے جب سیدنا امام مہدی گوھر شاہی نےاس دنیا میں پہلی دفعہ اپنا عالم غیب کا جلوہ مشتہر فرمایا ، اِن جلوؤں کا مشتہر ہونا ذات ِ ریاض کے آنے کی تیاری ہے۔ امام مہدی کے دورُخ [...]
امام مہدی گوھر شاہی الموعود کے غیبت فرمانے کے بعد محبان گوھر شاہی اورتمام دنیا کو پیغام گوھر شاہی اور فیض گوھر شاہی اور پہچان امام مہدی علیہ السلام سے سرفراز کرنے کی غرض سے سن ٢٠٠٢ میں مہدی فائونڈیشن کا قیام جناب سیدی یونس الگوھر ( نمائندہ خاص امام مہدی علیہ السلام) کی سر پرستی میں لایا گیا۔ مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کو سیدنا را ریاض گوھر شاہی امام مہدی علیہ السلام کی رہبری میسر ہے اس تنظیم کا نعرہ ہے محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں۔