اللہ تعالی کےبہت اچھے نام ہیں۔ ہرمذہب والا اپنی زبان میں اللہ کوپکارتا ہے۔ اگرکوئی اللہ کےسواکسی کومعبود مانتا ہےتوہم قرآن مجید کےمطابق کسی جھوٹے خدا کوبُرابھلا نہیں کہہ سکتے۔ جو لوگ اس سے ناواقف [...]
بغیر مذہب کے اگر تیرا سینہ پاک و صاف ہو گیا اور اُس میں اللہ آ گیا تو یہ دینِ حنیف ہے اور جب جس کو تو ایک مانتا ہے جب تو اس کے ساتھ ایک ہو گیا ،واصل ہو گیا تو وہ دین ِالہٰی ہے۔