مرشد اور مرید کا باطنی تعلق مرشد کے قلب سے نوری تار کے ذریعے جڑتا ہے جس کے ذریعے علم و اسرار اور رموز الہی وارد ہوتے ہیں۔ اگرمرید کسی بھی وجہ سے مرشد سے بدگمان ہو جائے تو وہ نوری تار کٹ جاتی ہے۔
جو دل ربّ کی طرف مائل اور نور سے منور ہو رہا ہے، ایک ذکر کے نور کی تار یہاں سے اوپر جا رہی ہےاور ایک نور کی تار اوپر سے نیچے آرہی ہے جس مقام پہ دونوں مل جائیں گی تو آپ کا اللہ سے تعلق ورابطہ جڑ [...]