مہدی فاؤنڈیشن انڈیا ممبئی ٹیم کا پیا حاجی علی کی درگاہ پر جانا ہوا جہاں زیارت کے لئے آئے ہوئے لوگوں کو امام مہدی گوھر شاہی کا تعارف پیش کیا گیااور منجانب اللہ ظاہر ہوئی نشانیاں دکھائی گئیں۔
مہدی فاؤنڈیشن نیو دہلی کی ایک ٹیم کا مہرولی ، دہلی میں واقع حضرت شیخ شہاب الدین عاشق اللہ کی درگاہ پر جانا ہوا۔ زائرین کی کثیر تعداد وہاں زیارت کے لئے جاتی ہے ۔ یہاں پر لوگوں کا ہر وقت تانتا [...]