اللہ تعالی نے ہم کو روزے رکھنے کا حکم اِس لئے دیا ہے کہ ہم متقی بن جائیں۔ بھوک اور پیاس سے نفس کمزور ہوتا ہے اور اِس کے ساتھ ساتھ قلب میں نور کا ہونا بھی لازمی ہے تاکہ وہ نور ہمارے گناہوں کو دھو [...]
قرآن کے مطابق روزہ سب پر فرض کیا گیا ہے لیکن آج کا مسلمان روزے کے حقیقی مقصد سے نا آشنا ہے۔ روزے کا مقصد تقوی یعنی طہارت و پاکیزگی حاصل کرنا ہے جو کہ لطیفہ نفس کے پاک ہوئے بغیر ممکن نہیں [...]