قرآن میں اللہ نے ارشاد فرمایا کہ ہم نے انسانوں اور جنات کی اکثریت کو جہنم کے لئے پیدا کیا ہے۔ اب وہ لوگ جو درجہ اخلاص پر فائز نہیں ہیں، جن کے اندر غیر اللہ ہے ان لوگوں کی ڈیوٹی اللہ نے ابلیس کو [...]
یہودیت اور عیسائیت میں توحیداور شرک کا اتنا چرچہ نہیں ہے جتنا اسلام میں کثرت سے ملتا ہے۔عالم غیب کے رازوں کے کھلنے میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے اسلام میں توحید اور شرک پر سختی کی گئی ۔