مقام ِمحمدیﷺ تک رسائی کےمراحل
لوگوں کی اکثریت مقام محمدی سے نا واقف ہے، مقام محمدی عالم احدیت کے سامنے کی جگہ ہے ۔ اور وہ مقام محمدی ، نبی کریم ﷺ کی روح ِ انور کا مقام ہے ۔ طہارت نفس حاصل کئے بغیر کوئی دیدار مصطفی تک نہیں [...]
لوگوں کی اکثریت مقام محمدی سے نا واقف ہے، مقام محمدی عالم احدیت کے سامنے کی جگہ ہے ۔ اور وہ مقام محمدی ، نبی کریم ﷺ کی روح ِ انور کا مقام ہے ۔ طہارت نفس حاصل کئے بغیر کوئی دیدار مصطفی تک نہیں [...]
وہابی اور سنّی علماء دیدارِ الہی کے منکر ہیں جبکہ حدیثِ جبرائیل سے صاف ثابت ہو رہا ہے کہ اللہ کا دیدار ہو سکتا ہے۔ ان علماء نے حدیث کا ترجمہ مسخ کر کے امت کو گمراہی میں مبتلا کر دیا ہے ۔
امام مہدی گوھر شاہی الموعود کے غیبت فرمانے کے بعد محبان گوھر شاہی اورتمام دنیا کو پیغام گوھر شاہی اور فیض گوھر شاہی اور پہچان امام مہدی علیہ السلام سے سرفراز کرنے کی غرض سے سن ٢٠٠٢ میں مہدی فائونڈیشن کا قیام جناب سیدی یونس الگوھر ( نمائندہ خاص امام مہدی علیہ السلام) کی سر پرستی میں لایا گیا۔ مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کو سیدنا را ریاض گوھر شاہی امام مہدی علیہ السلام کی رہبری میسر ہے اس تنظیم کا نعرہ ہے محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں۔