عیسیٰ کے جسم کی تخلیق آدم صفی اللہ کی مثال پر ہے کیونکہ اُن کو ملکوتی مٹی سے بنایا گیا تھا اسی لئے جسم سمیت اوپر اُٹھا لیا گیا اسی طرح سیدنا گوھر شاہی کا جسم اطہر میں عالم بالا سے لے کر ہر جہان [...]
واقعہ غیبت سے مراد چشم ظاہر سے عارضی روپوشی ہے۔یعنی سیدنا گوھر شاہی جسم سمیت چشم ظاہر سے نہاں ہو گئے۔ لیکن اہل ایمان کی آزمائش کیلئے ایک اشتباہی جسم چھوڑ دیا گیا۔