لیلة القدر کوڈھونڈنے کیلئے پہلے ہمیں اپنے لطائف کو منور کرکے اُن باطنی مقامات پر لے جانا ہے جہاں سے اُس خاص روح کا گزر ہوتا ہے جس کی ایک لمحے کی صحبت کا مقابلہ ساری زندگی کی عبادات نہیں کرسکتیں۔
حضورؐ کے قلبِ مبارک میں جبرائیل نے نطفہٴِ نور ڈالا اور حضورؐ کا روحانی سفر پچیس سال کی عمر میں شروع ہوا۔ غارِ حرا میں حضورؐ کو جبرائیل نے لطیفہ انا کی تعلیم دی اور حضورؐ کو اللہ کا دیدار اور اللہ [...]
آج کل جو مراقبہ ہال میں مراقبہ لگایا جاتا ہے وہ محض تصورات پر مبنی ہے ۔ روحانیت اور تصوف کے بغیر مراقبہ نہیں لگتا،اصل مراقبہ روحانی طیر و سیر کا نام ہےجس میں انسانی روح بیدار اور اللہ کے نور سے [...]