انسانیت پہلے اُمتِ واحدہ تھی،آدم علیہ السلام کی اولاد اُمتِ واحدہ تھی اور جب امام مہدی علیہ السلام آئیں گے تو پھر دوبارہ سے تمام انسان اُمتِ واحدہ ہوجائیں گے ،ایک اُمت یعنی سب اللہ والے ہوجائیں [...]
یہ دن آمدِ مہدی کا دن ہے ۔ آج سے انتالیس سال پہلے (15 رمضان 1977 ) سرکار گوھر شاہی کو مہدی کا مرتبہ عطا ہوا ۔ جو انتالیس سال پہلے رحمت کا نزول اورکرم کی بارش تھی وہ ہر پندرہ رمضان کو ہوتی رہے گی [...]
شرک باللہ یعنی اللہ کیساتھ کسی کو ملانا یعنی کسی کو اللہ کا ہمسر یا ہم پلہ ٹھہرانا شرک کہلاتا ہے۔تو پھر لا الہ الا ریاض کی کیا حقیقت ہے؟ مزید تفصیل کے لئے پڑھیں۔