مسلم ، یہودی اور عیسائی سب کا دعویٰ ہے کہ وہ سب سے بہترین اُمت ہیں جبکہ فرمان گوھر شاہی کی روشنی میں سب سے بہتر اور بلند وہ ہے جس کے دل میں رب کی محبت ہےخواہ اسکا تعلق کسی بھی مذہب سے نہ ہو [...]
قرآن کے مطابق عیسیٰ نا ہی قتل ہوئے اور نا ہی مصلوب ہوئےبلکہ وہاں اللہ نے ایک شک چھوڑ دیا ۔ وہ شک کیا تھا؟ عیسیٰ کو کیوں مصلوب کیا گیا؟ مزید تفصیل کےلئے پڑھیں۔