مسلمانوں کی اکثریت اس بات سے اختلاف رکھتی ہے کہ کرسمس کا تہوار منانا چاہیے جبکہ یحیی علیہ سلام کے لئے قرآن میں آیا کہ مبارک ہے وہ دن جب اس کی ولادت ہوئی ۔ یحیی ؑ نبی ہیں اور عیسیٰ بھی رسول ہیں [...]
قرآن کے مطابق عیسیٰ نا ہی قتل ہوئے اور نا ہی مصلوب ہوئےبلکہ وہاں اللہ نے ایک شک چھوڑ دیا ۔ وہ شک کیا تھا؟ عیسیٰ کو کیوں مصلوب کیا گیا؟ مزید تفصیل کےلئے پڑھیں۔