دل ایک پمپنگ اسٹیشن کی مانند ہے جو کہ خون کو پورے جسم میں دھکیلتا ہےاور دھڑکنوں کی وجہ سے پورے جسم میں چستی رہتی ہے اسی طرح اللہ نے نور کی رسّد کو پورے جسم میں پہنچانے کے لئے دل کو منتخب کیاہے۔ [...]
دل ایک گوشت کا لوتھڑا ہے جو جانوروں میں بھی ہے۔ دل کے اوپر ایک مخلوق ہوتی ہے جس کو قلب کہتے ہیں ۔قلب کا تعلق عالم ملکوت سےہے اور اسی مخلوق کو فقہہ عطا ہوتی ہے۔