قولی اسمِ اللہ دل کی دھڑکنوں میں شامل ہوکرلطیفہ قلب کو ذکرِاللہ میں لگائے گاجبکہ فعلی اسمِ اللہ خود ہی ذکرکرتا ہے جوکہ پوری انسانیت کیلئے ہے۔ سیدنا امام مہدی سرکارگوھرشاہی اسمِ ذات اللہ فعلی عطا [...]
یومِ محشرعام لوگوں کیلئے ہے۔ اللہ تعالی یومِ محشر میں ساق کا ظہور نہیں فرمائے گا کیونکہ وہ یومِ محشر کے بعد ایک خاص دن ہوگا جس میں انبیاء اور اولیاء ہونگے۔ جب پردہ اُٹھایا جائے گا تو وہ قدمین [...]
جو دل ربّ کی طرف مائل اور نور سے منور ہو رہا ہے، ایک ذکر کے نور کی تار یہاں سے اوپر جا رہی ہےاور ایک نور کی تار اوپر سے نیچے آرہی ہے جس مقام پہ دونوں مل جائیں گی تو آپ کا اللہ سے تعلق ورابطہ جڑ [...]