جو خُلقِ مُصطفٰیؐ والا ہوتا ہے تو وہ اِس موجودہ دور میں وہی کرے گا جو آج اگر حضور پاکؐ یہاں ہوتے توکرتے۔ اِسی کو سُنتً جدید بھی کہتے ہیں۔ اِس سُنت سے کِردار میں تبدیلی آتی ہے اور بندہ مُصطفٰیؐ [...]
عشق کی تین اقسام ہیں۔ عشقِ نفسانی حرام ہے، عشقِ رومانی دوروحوں کے مابین ہوتا ہے پہلے یہ جائز تھا لیکن شہوت کے عنصر کے شامل ہونے کی وجہ سے اسے روحانیت سے خارج کردیا گیا اورعشقِ حقیقی جائزہے کیونکہ [...]
یوم ِازل میں اللہ نےمصنوعی لذات ِدنیا اور جنت دکھائے تھےاپنی محبت اور دیدار کی بات نہیں کی تھی تو پھر اس لحاظ سے اس دنیا میں یا تو دنیا دار ہونا چاہیے تھے یا پھر جنتی ہونا چاہیے تھے یہ اللہ والے [...]
بڑے بڑے اکابرین گزرے ہیں لیکن انسانی تاریخ میں سیدنا گوھر شاہی نے پہلی مرتبہ یہ آشکار فرمایا کہ روحانیت میں ہمارے اندر موجود ارواح اور لطائف کو منور کر کے ان کے مخصوص عالم تک پہنچانا ہی روحانیت ہے۔