اچھے اعمال نیک ہونے کی دلیل نہیں ہیں انسان کے نیک ہونے کیلئے شرح صدر کا ہونا بہت ضروری ہے جو کہ قرآن کے مطابق اسلام میں داخلے کی شرط ہے۔ جب اللہ کا نور قلب میں جائے گا تو وہ ہدایت پر مامور ہو [...]
اسم اللہ کی باطنی تفسیر بتانے کی نہیں دیکھنے کی ہے۔ اسم ذات اللہ پھول کی مانند ہوتا ہے ، اسم اللہ کا “الف” ہٹنا، پھر “ل ” کا ہٹنا یہ ایسے ہی ہے جیسے اُس پھول کی پتیاں جھڑ گئیں اور بیچ میں اُس [...]