قرآن ِ مجید نے حصول اسلام کو جو طریقہ وضح کیا ہے وہ شرح صدر ہے ، شرح صدر کا حصول ہی درحقیقت اسلام اختیار کرنا ہے لیکن شرح صدر کی تعلیم اس دور فتن میں ناپید ہو گئی تھی اب یہ تعلیم سرکار گوھر شاہی [...]
بغیر مذہب کے اگر تیرا سینہ پاک و صاف ہو گیا اور اُس میں اللہ آ گیا تو یہ دینِ حنیف ہے اور جب جس کو تو ایک مانتا ہے جب تو اس کے ساتھ ایک ہو گیا ،واصل ہو گیا تو وہ دین ِالہٰی ہے۔