رواں ماہ جنوری کے اختتام پر دنیا کے افق پر ایک انوکھاسپر بلیو، بلڈ مون دیکھنے کو آیاجس کے بارے میں یہ پیشن گوئی کی جا رہی ہے کہ قدرتی آفات دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گی۔ مہدی فاؤنڈیشن اس [...]
اس سال نظر آنے والا سپر مون عام چاند سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصدزیادہ روشن ہوگا یعنی کہ چاند زمین کے جتنا قریب اس مہینے آئے گا اتنا گزشتہ ستر سالوں میں نہیں آیا اور نہ ہی 25 نومبر 2034 تک [...]