کیٹیگری: خبریں

کیا آپ نے کبھی ’سپرمون‘ یا ماہِ عظیم کا مشاہدہ کیا ہے ‘ یقیناً کیا ہوگا لیکن اس مہینے کا چاند آپ کو ایسا نظارہ دکھانے والا ہے جو آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا
اس سال نظر آنے والا سپر مون عام چاند سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصدزیادہ روشن ہوگا یعنی کہ چاند زمین کے جتنا قریب اس مہینے آئے گا اتنا گزشتہ ستر سالوں میں نہیں آیا اور نہ ہی 25 نومبر 2034 تک دوبارہ آئے گا۔
رواں مہینے کی 14 تاریخ کو ہونے والا سپر مون سن 1948 سے اب تک کا سب سے بڑا چاند ہوگا یعنی کے لگ بھگ 70 سال بعد یہ نظارہ دیکھنے کو ملے گا۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ 14 نومبر کو ہونے والا یہ سپرمون نہ صرف 2016 کا سب سے بڑا چاند ہوگا بلکہ 21 ویں صدی میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا سپر مون ہوگا۔

سرکار سیدنا امام مہدی گوھر شاہی کی تصویر مبارک چاند پر واضح ہے ۔ مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل اس ’سپرمون‘ کے موقع پر انسانیت کو دعوت دیتی ہے کہ سیدنا امام مہدی گوھر شاہی کی منجانب اللہ ظاہر ہوئی چاند میں تصویر مبارک کی تحقیقات کریں۔ اور رب کی طرف سے ظاہر ہوئی ان نشانیوں سے فائدہ اُٹھائیں۔

متعلقہ پوسٹس