حبل اللہ وہ نوری تار ہے جس کے زریعے انبیاء اللہ سے جڑےہوتے ہیں ، تمام مرسلین کو وہ تار جڑا ہوا تھا پھر انہوں نے اپنی امتوں میں جس کو وہ تار لگایا وہ ولی اللہ ہو گیا اس تار کو حبل اللہ کہتے ہیں۔
مسلم حلقوں میں یہ کہا جاتا ہے کہ امام مہدی دنیا میں اسلام کا غلبہ لائیں گے اور کافروں کا قتال کریں گے۔ یہ ایک گمراہ اور باطل نظریہ ہے امام مہدی کے پاس عظمت والا علم ہو گاجس سے انسانوں میں انسانیت [...]