طلوع شمس من المغرب،حسن ِ یزداں، آرائش جمال الٰہی، اشتباہِ عشق اور تصرفاتِ امام مہدی علیہ السلام

اللہ نے جب خود کو دیکھنا چاہا کہ میں کیسا ہوں تو سب سے پہلے اظہار حسن ہوا جو کہ عکس اول کہلایا۔ پھر جب اس نے اپنا حسن ملاحظہ کیا تو اب پھر ایک اظہار ہوا وہ اظہارِ وارفتگی ہے، سات جنبشیں لیں تو [...]

روشن ضمیری کیاہے؟

انسان کے پانچوں لطائف کو ملا کر اسے ضمیر کہتے ہیں اور روشن ضمیری سینے کے پانچ لطیفوں کا بیدار ہونا ہے ،روشن ضمیری یعنی تیری شخصیت کے باطنی رخ یا تیری اندرونی ذات کا منور ہوناہے۔