اللہ کی نظر میں شرک کیا ہے؟

وہ لوگ جو واصل باللہ نہیں ہوئے اور رب کی نسبت ان کے دلوں میں قائم نہیں ہوئی ایسے لوگوں کی تعظیم کرنا یا اُن سے مانگنا شرک ہےاور وہ لوگ جو رب کے وصل میں پہنچ گئے جنکا دل مسکنِ الہٰی بن گیا اُن سے [...]

زندگی جسم میں اور زندگی قبر میں ، موت جسم میں اور موت قبر میں

مزارات پر جانے کو دیو بندی اور سلفی شرک و بدعت کا فعل قرار دیتے ہیں جبکہ ایسے اولیاء اللہ کے مزارات پر جانا ہر گز شرک یا بدعت نہیں ہےجن میں اُن کے منور لطائف ذکر و اذکار میں مشغول ہیں اور باعث [...]