جس کے سینے میں نور ہو گا وہ اُمتی ہو گااور جس کے سینے میں نور نہیں ہےوہ حضوؐرکے دور میں ہو یا آج کے دور میں وہ امیر معاویہ ہی ہے ۔خون بہا کر کے یو م حسین منایا تو یہ اعمال یزیدیت کا فروغ ہیں ۔ [...]
حضوؐرکی پیدائش معجزاتی ہے، جبرائیل امین نے بی بی آمنہ کو یہ نوید دی کہ آپ کے یہاں اللہ کے محبوب آنے والے ہیں اور پھر سفید مشروب پلایا جس میں شجرة النور کا نوری بیج شامل تھی جس کی وجہ سے وہ حمل [...]
آج کے مسلمان کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ یزید اور لشکر یزید بھی مسلمان ہی تھےاوراُسی نبی کا کلمہ پڑھتے تھےپھر بھی آلِ محمد کے کیوں قاتل بن گئے؟یقیناً اُن کے اسلام میں کوئی ایسی کمی رہ گئی تھی [...]