اللہ کے اسم کا دل میں سرائیت کر جانا روحانیت کی ابتداء اور اساس ہے۔ اللہ کی نظر میں ہدایت پر وہی ہے جس کے قلب میں اللہ کا ذکر اُتر گیا ہے جس کیلئے مرشدِ کامل کی مدد درکار ہوتی ہے ۔
حضوؐرکے دور میں موسیقی کو حرام کاموں کے لئے استعمال کیا جاتا تھاجبکہ صوفیا کرام نے جب یہ دیکھا کہ قوم ہندمیں موسیقی کی طرف زیادہ رجحان ہے تو انہوں نے اُس موسیقی کے ساتھ اللہ اور محمؐد کا نام بھی [...]