اللہ کے اسم کا دل میں سرائیت کر جانا روحانیت کی ابتداء اور اساس ہے۔ اللہ کی نظر میں ہدایت پر وہی ہے جس کے قلب میں اللہ کا ذکر اُتر گیا ہے جس کیلئے مرشدِ کامل کی مدد درکار ہوتی ہے ۔
کتابِ مقدس دینِ الہی وہ معرکتہ آراء کتاب ہےکہ اگر سالک اس کو یقین کے ساتھ پڑھے تو مصنف کی رہبری میسرآجائے۔ اس کتاب کی موجودگی میں آپ کو مرشد کی ضرورت نہیں ہے بلکہ یہ کتاب مرشد بن جائے گی [...]