ذات کا علم وہ ہے جس میں ذات اپنے جلووٴں کے سامنے تمہاری روحوں کو رکھے گی اور اُن جلووٴں کی شدت تمہاری روحوں کی سُدھ بُدھ چھین لے گی۔ پھر اُس غلام کی صحبت میں بیٹھنے سے اُس کا اپنا رنگ نہیں بلکہ [...]
حضورؐ کی معراج کا جو سفر ہے وہ جسمانی سفر ہے کیونکہ قرآنِ مجید کے مطابق حضورؐ نے وہ سفر فواد کے ساتھ کیا جوکہ جسم سے منسلک ہے۔ اللہ تعالی حضورؐ کو مسجدِ اقصٰی اپنی نشانیاں دکھانے کیلئے لیکر گئے۔