ریاض الجنہ وہ جائیں گے جو آفتابِ ریاض کی شعاعوں میں ایسے جُھلس جائیں گے کہ وہ سوائے سرکار گوھر شاہی کے کسی کو نہیں پہچانیں گے۔ وہ امام مہدی سرکار گوھر شاہی کے مشن میں اُن کا دل و جان سے ساتھ دیں گے۔
کچھ علماء کا یہ اعتراض ہے کہ سرکار گوھر شاہی امام مہدی نہیں ہیں بلکہ ایسا ماننے والا کفر کے زمرے میں آتا ہے جبکہ علماء کا یہ اعتراض قرآن و سنت کے خلاف ہے کیونکہ کفر وہ ہوتا ہے جو اللہ کی طرف سے [...]
مشرب محمدی کے قانون کے مطابق آلِ محمدوہ کہلائی جو بی بی فاطمہ کے بطن سے پیدا ہوئی اورمشربِ محمدی کی وجہ سے حضورؐ کی بیٹی کو فیض ہوا۔ اسی طرح امام مہدی کی بیٹی کو بھی فیض ہوگا اور بیٹوں کو نہیں [...]