فنا فی الشیخ وہ ہوتا ہے جس کے قلب میں مرشد کے قلب کا ایک جثہ مقیم ہوتا ہے۔ جس وقت مرید کے قلب میں مرشد کا جثہ لطیفہ اخفٰی کے سامنے آتا ہے تو زبان سے مرشد کی آواز جاری ہو جاتی ہے۔
جب اللہ کی تجلیات گرتی ہیں تو وہ تجلی قلب سے ہوتے ہوئے سارے لطائف سے گزرتی ہے۔منصور بن حلاج پر جب تجلی گری تو وہ قلب پر آئی اور سرّی سے ہوتے ہوئے اخفٰی پر ہی اٹک گئی جس کی وجہ سے انہوں نے انا [...]