انبیاء و اولیاء کی اولاد صالح نہ ہو تو وہ آل نہیں

کسی انسان کو اُس کی ظاہری صورت ، خاندانی حیثیت ، دولت اور حسب نسب سے نہیں پہچانا جاتا۔ انسان کی سیرت اور اُس کی باطنی نسبت اسکا سراغ دیتی ہے۔ انبیاء و اولیاء کی اولاد اگر صالح نہ ہو تو اللہ تعالی [...]