جب ناسوتی موت واقع ہوجاتی ہے تو اُس کا نفس راہِ محبت میں فنائیت کا شکار ہوجاتا ہے، جب ملکوتی موت ہوتی ہے تو انسان کا قلب مرجاتا ہے اور جب جبروتی موت ہوتی ہے تو روح بھی مرجاتی ہے لیکن آدمی پھر [...]
علمِ تصوف میں دوا جیسی تاثیر و خاصیت ہے جیسے ہم دوائی کھاتے ہیں تو وہ بیماری کو دور کردیتی ہے، اسی طرح جب قلب سے اسم اللہ کا نور جسم میں سرائیت کرتا ہے تو ظاہری کردار میں خدائی صفات کا اظہار ہوتا ہے ۔
کلمہ طیبہ ایمان کی اساس ہے اوراللہ کے نزدیک اسلام پرعمل پیراہونےکیلئےہمیں اپنےسینےکی شرح صدرکرنی ہے جس کیلئے اللہ کےذکرکاقلب میں پیوستہ ہونابہت ضروری ہے۔ ذکرِقلب صرف کامل مرشد کی نظروں سےہی [...]