اللہ کے اسم کا دل میں سرائیت کر جانا روحانیت کی ابتداء اور اساس ہے۔ اللہ کی نظر میں ہدایت پر وہی ہے جس کے قلب میں اللہ کا ذکر اُتر گیا ہے جس کیلئے مرشدِ کامل کی مدد درکار ہوتی ہے ۔
کلمہ طیبہ ایمان کی اساس ہے اوراللہ کے نزدیک اسلام پرعمل پیراہونےکیلئےہمیں اپنےسینےکی شرح صدرکرنی ہے جس کیلئے اللہ کےذکرکاقلب میں پیوستہ ہونابہت ضروری ہے۔ ذکرِقلب صرف کامل مرشد کی نظروں سےہی [...]
نظر البشر اور عبدالبشر یہ دو طریقہ ہائے فیض کیلئے ثابت ہیں۔ عبدالبشر میں اپنے کسب سے نور سے حاصل کر نا ہوتا ہے اور نظر البشر میں وہ نور نظروں سے عطا ہو جاتا ہے ۔ سرکار گوھر شاہی نظر البشر کا فیض [...]