اس آیت میں راہِ طریقت پر چلنے والوں کیلئے واضح نصیحت ہے کہ موٴمن بننے کے بعد انہوں نے حیات الدنیا کو زینت دینےکی خواہش کی تواس کا صلہ اللہ انہیں یہیں دے دے گا اور یوم محشر میں اندھا کھڑا کرے گا۔
اللہ تعالی نے روزے کو موٴمنین پرفرض کیا ہے۔ روزے کا حقیقی مقصد یہ ہے کہ تمہارے نفس میں طہارت آجائے۔ نفس کی طہارت کیلئے ضروری ہے کہ نار کی غذا روک کر نفس کو نور پر مامور کیا جائے جس کیلئے اصلاحِ [...]