لیلة القدر کوڈھونڈنے کیلئے پہلے ہمیں اپنے لطائف کو منور کرکے اُن باطنی مقامات پر لے جانا ہے جہاں سے اُس خاص روح کا گزر ہوتا ہے جس کی ایک لمحے کی صحبت کا مقابلہ ساری زندگی کی عبادات نہیں کرسکتیں۔
آپ کے وسیلے سے سیدنا گوھر شاہی کی جو خاص کرم نوازی ہوئی ہے اس کا ہم جتنا بھی شکر ادا کریں وہ ناکافی ہی ہو گا۔ 16 جون بھی خاص دن ہے جس دن سیدی یونس الگوھر ہمارے درمیان جلوہ گر ہوئے اور مالک الملک [...]