نبیوں اور ولیوں میں لطیفہ نفس اِس لئے ڈالا جاتا ہے کیونکہ جس عالم میں ہم رہتے ہیں وہ عالمِ ناسوت ہے اور عالمِ ناسوت میں لطیفہ نفس ہی جنات سے مقابلہ کرسکتا ہے تاکہ کوئی کسی جِن سے زیر نہ ہو۔
روزے کا مقصد تقوی ٰ کے حصول ہے اورتقویٰ نفس میں نار کی رسد روکنے سے حاصل ہو گا۔ دور حاضر میں جنات کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے ہر وقت نار جسم میں داخل ہو رہی ہے جس کے لئے ضروری ہے کہ جسم میں نور [...]