9 محرام الحرام یوم ریاض رحمتوں کے باب کا کھلنا ہے کیونکہ اِس دن سیدنا گوھر شاہی نے اپنی ذات سے متعلقہ وجود ہائے خاصہ کو متعارف کروا نا شروع کیا ہے جن کا اس جہان سے تعلق نہیں ہے اور وہ جلوئے غیب [...]
تصور گوھر شاہی کے یہ کمالات ہیں کہ جو بھی چہرہ انور کا تصور کرے گا کہ اسے طہارت نفس کے ساتھ ساتھ عشق کے حصول میں بھی مدد حاصل ہو گی ۔یہ تصور نقاب و حجاب میں ہو گا جب ضرروت ہو گی تب عریاں ہو گا۔
سرکار سیدنا گوھر شاہی کے اس جلوہ ہائے مبارک کی شان یہ ہے کہ اگر کسی نے جادو کروا دیا ہو ، ،کوئی جن سوار ہو گیا ہو ،کاروبار میں بندش، رشتوں میں ناچاکی یا کوئی اور مسئلہ ہو تو اس تصویر مبارک کو [...]