اظہارو نزول کے سفر کے پہلے درجے میں اللہ کی ذات پھرصفات،أسماء،آثار، اعیان اور آخر میں انسان کا ظہور ہوا۔ اب آپ نے اللہ کو پانے کے لیےاوپر کی طرف جانا ہے جس طرح اللہ اظہار فرماتے ہوئےنیچے آیا تو [...]
فیض کے لئے دو طرح کے سلسلے ہیں ایک عبدالبشر اور دوسرا نظر البشر کہلاتا ہے ۔ نظر البشر والا سلسلہ اللہ نے اپنے لئے رکھا اور اُس کے ذریعے انبیا و مرسلین کو اپنی نظر سے فیض دیا ، وہ نظر البشر کا فیض [...]