اللہ کے راستے سے روکنا یہ ہے کہ شیطان آپ کے دل میں اُس رہبر کیلئے بدگمانی پیدا کرے گا جس کے ذریعے آپ کے دل کا راستہ اللہ کیطرف جارہا ہے اور جب وہ نوری راستہ رک گیا تو آپ کا دل اللہ کے راستے پر [...]
ذکرِ قلب رضائے الہی سے عطا ہوتا ہے اوراس کے ساتھ پریشانیاں اور مصائب بھی جڑے ہوئے ہیں جو اُن پریشانیوں کی وجہ سے اس راستے کو ترک کر دے تو وہ اللہ کی نظر میں مردود ہو جاتا ہے ۔