قرآنِ مکنون – سورةالناس،سورةالفلق اورسورةالرحمٰن کی تشریح
سورة الفلق اور سورة الناس کو اللہ نے جادو کے توڑ کیلئےنازل فرمایاہےاور یہ جب ہی کارگر ہے کہ آپ مومن بھی ہوں۔ سورة الرحمن میں علم البیان یہ ہےکہ آپ کا اندر نور الہی سے مزین ہوجائےاور یہ تعلیم [...]