مجذوب کی پیروی کرناجائزنہیں ہے کیونکہ وہ خود تو تعلق باللہ والا ہے لیکن اللہ کی طرف سے اذن و ارشاد پر مامور نہیں ہے جن کو اللہ رشد و ہدایت کے لئے مامور کرتا ہے ان کی پیروی کی جا سکتی ہے۔
اللہ تعالی نے حضرت عیسٰیؑ کو پیار سے بیٹا پکارا تھا اور جب عیسٰیؑ کی اُمت نے اُن کومعبود مان کر پوجنا شروع کردیا تواللہ تعالی نے ناراض ہوکر قرآن مجید میں فرمایا کہ جو لوگ ایسا کہتے ہیں وہ بہتان [...]
اللہ مشرقین اورمغربین کا رب ہے لیکن جو ہستیاں مغربین میں ہیں اُن کا اللہ سے بلاواسطے کاتعلق ہے۔ امام مہدیؑ مغربین میں سے ہونگے جن کی تعلیم عشق ہوگی اورجوبھی سیدنا امام مہدیؑ کی بارگاہ اقدس میں [...]