سرکار گوھر شاہی کو جاننے والوں کے بھی دو گروہ ہیں ایک وہ جن کوسرکار گوھر شاہی سے فیض ہوا ہے اور دوسرا گروہ وہ ہےجنھوں نے مولویوں اور اخبارت سے منفی پروپگینڈا سنا ہے توانکا جاننا ایک افواہ پر [...]
مالک الملک گوہر شاہی منجانب اللہ امام مہدی ہیں جنکے ثوابت میں چاند سورج حجر اسور اور دیگر مقامات پر شبیہات ظاہر ہو چکی ہیں۔ نفرت کی ترویج کے لئے میڈیا پیش پیش ہے لیکن حق اور سچ کو لوگوں تک پہچانے [...]