حضوؐرپر تین سال تک وحی و الہام کا سلسلہ اللہ کی طرف سے منقطع ہو گیا اور پھر آیت الضحی نازل ہوئی کہ جس میں مستقبل اور ماضی کا تذکرہ فرمایا اور نوید دی کہ آپ کا دوسرا دور پہلےدور سے افضل ہو گا۔
عشق ایک لمحہ ہے جس میں رب کو خواہش پیدا ہوتی ہے کہ میں اپنے آپ کو ملاحظہ کر کے دیکھوں تو اُس کا سارا حسن ایک جگہ پر جمع ہو گیا اور وہ عکس بن گیا ۔ اس کو دیکھ کر اللہ فریفتہ ہوگیا یہ عشق ہے ۔سرکار [...]