جو خُلقِ مُصطفٰیؐ والا ہوتا ہے تو وہ اِس موجودہ دور میں وہی کرے گا جو آج اگر حضور پاکؐ یہاں ہوتے توکرتے۔ اِسی کو سُنتً جدید بھی کہتے ہیں۔ اِس سُنت سے کِردار میں تبدیلی آتی ہے اور بندہ مُصطفٰیؐ [...]
نبیوں اور ولیوں میں لطیفہ نفس اِس لئے ڈالا جاتا ہے کیونکہ جس عالم میں ہم رہتے ہیں وہ عالمِ ناسوت ہے اور عالمِ ناسوت میں لطیفہ نفس ہی جنات سے مقابلہ کرسکتا ہے تاکہ کوئی کسی جِن سے زیر نہ ہو۔
اسلامی شریعت میں خواجہ سرا کے بارے میں براہ راست نہ قرآن میں کوئی حکم ہے نہ حدیث میں۔ علومِ گوھر شاہی کی روشنی میں خواجہ سرا فرشتوں کی غلطی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں ۔ مزید تفصیل کے لئے پڑھیں۔