قرآن ِ مجید نے حصول اسلام کو جو طریقہ وضح کیا ہے وہ شرح صدر ہے ، شرح صدر کا حصول ہی درحقیقت اسلام اختیار کرنا ہے لیکن شرح صدر کی تعلیم اس دور فتن میں ناپید ہو گئی تھی اب یہ تعلیم سرکار گوھر شاہی [...]
آج کا مسلمان قرآن کے اصل مفہوم سے نا بلد ہےاور اپنی بنائی ہوئی رائے میں غلطاں ہےیہی وجہ ہے کہ قرآن سے صراط مستقیم حاصل نہیں ہو رہا ہے۔انسانیت کو آج امام مہدی کی ضرورت ہےتاکہ تعلق باللہ قائم ہو سکے۔