By Irfan Gohar In مضامینPosted 07-03-2017اللہ کا دیدار حدیث ِجبرائیل سے ثابتوہابی اور سنّی علماء دیدارِ الہی کے منکر ہیں جبکہ حدیثِ جبرائیل سے صاف ثابت ہو رہا ہے کہ اللہ کا دیدار ہو سکتا ہے۔ ان علماء نے حدیث کا ترجمہ مسخ کر کے امت کو گمراہی میں مبتلا کر دیا ہے ۔ READ MORE