ہر مذہب میں ایک عظیم المرتبت ہستی کا انتظار کیا جا رہا ہے جنھیں یہودی مسایا ، ہندو کالکی اوتار اور اہل اسلام امام مہدی کے نام سے جانتے ہیں جو کہ ایک ہی ذات کے کئی خطابات ہیں ۔ امام مہدی آل محمد [...]
دور آخر میں امام مہدی اور مسائح کا تصور اللہ کی ضرورت کے پیش نظر ہوا ہے کہ انبیاء اور اولیاء کے چلے جانے کے بعد باقی ازلی مومنین ارواحیں کس سے فیض لیں گی اسی لئے امام مہدی تشریف لائیں گے۔