مرشد کا تصورکرنے سے مرید میں نورآتا ہے جس سے مرید کے گناہ دُھلتے ہیں۔ اگر فحش تصاویر کو دیکھنے سے شہوت میں اضافہ ہوتا ہے تو اولیاء اور مقربین کی تصاویر کو دیکھنے سے روحانی فیض ملتا ہے۔
فنا فی اللہ ، فنا فی الرسول اور فنا فی الشیخ یہ سب دو چیزوں کا انضمام ظاہر کر رہی ہیں ۔فنا فی الشیخ یعنی جو شیخ کی ذات میں فنا ہو گیا ہے۔فنا فی الرسول یعنی رسول کی ہستی میں فنا ہو گیا ہےاور فنا [...]